ہفتہ، 03 اکتوبر 2026
بریکنگ

نوابزادہ جام شبیر علی خان کی فریال ٹالپر سے ملاقات

سندھ 17th Mar 2026 338 مناظر
نوابزادہ جام شبیر علی خان کی فریال ٹالپر سے ملاقات
کراچی (ویب ڈیسک): سندھ اسمبلی کے رکن نوابزادہ جام شبیر علی خان نے پیپلز پارٹی کی خواتین ونگ کی مرکزی صدر فریال ٹالپر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تنظیمی امور اور پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ مختلف معاملات پر خیالات کا تبادلہ بھی کیا گیا۔ فریال ٹالپر نے کہا کہ پارٹی کو مزید مضبوط بنایا جائے، کارکنوں سے مسلسل رابطہ رکھا جائے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ