پیر، 26 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی کی عدالت نے کیس ختم کرتے ہوئے غنی امان اور سرمد میرانی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین 02nd Nov 2025 463 مناظر
کراچی کی عدالت نے کیس ختم کرتے ہوئے غنی امان اور سرمد میرانی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی میں درج مقدمات ختم ہونے پر غنی امان اور سرمد میرانی کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں غنی امان اور سرمد میرانی کے خلاف دائر کیس ختم کرتے ہوئے دونوں کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ فیصلے کے بعد قانونی کارروائی مکمل ہونے پر دونوں کو رہا کیا جائے گا۔ مزید کارروائی اور حکام کا مؤقف سامنے آنے کا انتظار ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ