بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان 02nd Mar 2026 470 مناظر
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Pakistan Civil Aviation Authority کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹم کے مطابق یہ فضائی روٹس 3 مارچ سے 31 مارچ تک صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہیں گے، جبکہ اس دوران کمرشل پروازوں کے لیے مخصوص فضائی روٹس دستیاب نہیں ہوں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ