ہفتہ، 31 اکتوبر 2026
بریکنگ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے تاریخی قدم

تازہ ترین 14th Jun 2024 423 مناظر
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے تاریخی قدم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے تاریخی قدم

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے تاریخی قدم ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان ،صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی وزیراعظم کی خصوصی کاوشوں سے صنعت اور برآمدات کے شعبے کے لئے بجلی کی قیمت34 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر نیپرا نے صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں10روپے69 پیسے فی یونٹ کمی تجویز کی تھی وزیراعظم کے پیکج کے نتیجے میں صنعتوں سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا صنعتوں کو یہ پیکج عالمی منڈی میں اشیاءکی لاگت کے مقابلے کے قابل بنانے کے لئے کیاگیا اس پیکج سے صنعتی اور زرعی مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی اور برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا صنعتی ترقی کی رفتار مزید تیزہوگی ، روزگار میں تیزترین اضافہ ہوگا صنعتوں کے پہیے کی رفتار تیز اور برآمدات میں اضافے سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ