پیر، 05 اکتوبر 2026
بریکنگ

23 مارچ: حکومت کا بڑا اعلان

پاکستان 17th Mar 2026 315 مناظر
23 مارچ: حکومت کا بڑا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرِاعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد نہیں ہوں گی۔ وزیرِاعظم آفس کی جانب سے بچت پالیسی کے تحت جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 23 مارچ کو یومِ پاکستان سادہ پرچم کشائی کی تقریبات کے ساتھ منایا جائے گا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ یومِ پاکستان کے موقع پر بچت پالیسی برقرار رکھی جائے گی اور تمام وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس دن کو سادگی سے منایا جائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ