بدھ، 07 اکتوبر 2026
بریکنگ

جوڈیشل حملہ کیس: مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب اشتہاری قرار

تازہ ترین 17th Mar 2025 327 مناظر
جوڈیشل حملہ کیس: مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب اشتہاری قرار
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے تینوں ملزمان کو مسلسل غیر حاضری پر اشتہاری قرار دیا جب کہ واثق قیوم عباسی، راجہ بشارت اور غیر حاضر کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ