منگل، 06 اکتوبر 2026
بریکنگ

سابق صدر آصف علی زرداری کی پاکستانی خلاباز نمیرہ سلیم کو مبارکباد

پاکستان 07th Oct 2023 311 مناظر

آصف علی زرداری کا نمیرہ سلیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری پاکستانی خلاباز نمیرہ سلیم مبارکباد،

آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ نمیرہ سلیم کا اعزاز ملک اور قوم کیلئے باعث فخر ہے

نمیرہ سلیم جیسی بہادر بیٹیاں وطن کے وقار کی علامت ہیں '

دعا ہے میرے ملک کی ہر بیٹی پاکستان کا نام روشن کرے '
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ