جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

دیر میں پی ٹی آئی شرپسندوں کا حملہ، فورسز کی 8 گاڑیاں اور ٹول پلازہ جلادیا

پاکستان 11th May 2023 310 مناظر

دیر کے علاقے میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے حملہ کردیا

دیر کے علاقے میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے حملہ کردیا۔ ذراع کےمطابق دیر کے علاقے چکدرہ میں سکیورٹی فورسز قلعہ میں پی ٹی آئی شرپسندوں نے حملہ کیا جس دوران سکیورٹی فورسز کی 8 گاڑیاں، فرنیچر اور قیام پاکستان سے پہلے بنائی گئی بلڈنگ جلا دی گئی۔ شرپسندوں نے چکدرہ میں قائم موٹر وے کے ٹول پلازہ کو بھی نذر آتش کر دیاگیا جب کہ شرپسندوں کی کارروائی کے دوران چکدرہ قلعہ میں فرنٹیئر کور کے جوانوں نے رد عمل نہیں دیا اور صبر کا مظاہرہ کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ