اتوار، 04 اکتوبر 2026
بریکنگ

ایسا کوئی قانون نہیں ہوگا جو صوبوں کے اختیارات کم کرے: ایمل ولی خان

تازہ ترین 08th Nov 2025 545 مناظر
ایسا کوئی قانون نہیں ہوگا جو صوبوں کے اختیارات کم کرے: ایمل ولی خان

سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی قانون یا آئینی ترمیم صوبوں کے اختیارات کم نہیں کرے گی۔

چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ حکومت کا مقصد عوام کے لیے بہترین بلدیاتی نظام فراہم کرنا ہے اور کوئی بھی قانون صوبوں کے اختیارات کو کم نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم آئین اور قانون سازی میں حصہ لینے آئے ہیں اور ہر چیز کی مخالفت نہیں کر سکتے۔ ایمل ولی خان نے واضح کیا کہ آئین و قانون کے حوالے سے کھل کر تجاویز اور سفارشات پیش کی جائیں گی اور جہاں ہماری رائے کا احترام ہوگا، وہاں بھرپور تعاون کریں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ