جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی، تاجر کے گھر میں بڑی ڈکیتی کرنے والی ٹک ٹاکر بہن اور بھائیوں سمیت گرفتار

سندھ 27th Jun 2025 491 مناظر
کراچی، تاجر کے گھر میں بڑی ڈکیتی کرنے والی ٹک ٹاکر بہن اور بھائیوں سمیت گرفتار
کراچی، تاجر کے گھر میں بڑی ڈکیتی کرنے والی ٹک ٹاکر بہن اور بھائیوں سمیت گرفتار، ایس پی جمشید عمیر طارق باجاری کا کهنا تها که پی ایس ایچ ایس میں گھر سے ڈکیتی کرنے والے چار ملزمان گرفتار، ،ملزمان نے ایف آئی کی جعلی وردی استعمال کرتے ہوے تاجر کے گھر سے 13 کروڑ روپے لوٹے تھے، ملزمان تاجر کے گھر سے نقد رقم، قیمتی گھڑیاں، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوے تھے، گرفتار ملزمان آپس میں بہن بھائی ہیں، ملزمان کی شناخت یسرا،نمرا، شہریار اور شہروز کے ناموں سے ہوئی ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ