اتوار، 01 نومبر 2026
بریکنگ

نٹالی پورٹمین کی ماں بننے کے تجربات اور نئی فلم کے حوالے سے گفتگو

شوبز 01st Nov 2026 6 مناظر
نٹالی پورٹمین کی ماں بننے کے تجربات اور نئی فلم کے حوالے سے گفتگو
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نٹالی پورٹمین نے نومبر 2026 کے شمارے کے لیے معروف فیشن میگزین ’’ہارپرز بازار‘‘ کو دیے گئے انٹرویو میں اپنی خاندانی زندگی، بچوں کی پرورش اور مستقبل کے فلمی منصوبوں پر گفتگو کی۔ اداکارہ نے اپنی آنے والی فلم ’’دی گیلرسٹ‘‘ کے بارے میں بھی بات کی، جس میں جینا اورٹیگا ان کے ساتھ اداکاری کر رہی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ