جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

کامریڈ حیدربخش جتوئی کے آبائی گاؤں کے گرلز سیکنڈری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار

سندھ 20th Oct 2023 333 مناظر

گاؤں بکھودیرو میں گرلز سیکنڈری اسکول کی عمارت کی چھت گر گئی

ڈوکری: کامریڈ حیدر بخش جتوئی کے آبائی گاؤں بکھودیرو میں گرلز سیکنڈری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہو گئی،
ا سکول کی ہیڈ مسٹریس فوزیہ سندیلو کا کہنا ہے کہ رات گئے اسکول کی کمزور عمارت کی چھت کا کچھ ملبا گر گيا،
جس کی وجہ سے طالبات اور اسکول کا عملہ خوف و ہراس کا شکار ہے،
اسکول کی نئی عمارت تعمیر کرائی جائے تاکہ طالبات بنا کسی خوف کے بہتر تعلیم حاصل کر سکیں
شیئر کریں:

1 تبصرے

عديداس پانجواني
عديداس پانجواني 3 years ago

Save Students

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ