بدھ، 07 اکتوبر 2026
بریکنگ

یوزویندر چہل کی خوبصورت بیوی اور تنازعات

شوبز 25th Sep 2023 432 مناظر

بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کی اہلیہ بھی خوبصورت اور گلیمرس ہیں جو اپنی ایک منفرد پہچان رکھتی ہیں۔

کرکٹ اسٹارز کی بیویاں کسی بھی اسٹار سے کم نہیں ہیں کیونکہ شائقین نہ صرف اپنے پسندیدہ کرکٹرز کے بارے میں بلکہ ان کے اہل خانہ کے بارے میں بھی جاننا چاہتے ہیں۔ بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کی اہلیہ بھی خوبصورت اور گلیمرس ہیں جو اپنی ایک منفرد پہچان رکھتی ہیں۔ کچھ متنازع باتیں بھی کہی جا رہی ہیں، اس تناظر میں کہا جا رہا ہے کہ انہیں کرکٹ پسند نہیں لیکن انہوں نے یزویندر چہل سے پبھر بھی شادی کر لی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ