اتوار، 25 اکتوبر 2026
بریکنگ

عمران اور ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

تازہ ترین 03rd May 2023 218 مناظر

دونوں کیخلاف ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ دونوں کیخلاف ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا ہے۔ ریفرنس میں کرپشن، کرپٹ پریکٹسز پر الیکشن کمیشن سے قانونی کارروائی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ