ہفتہ، 31 اکتوبر 2026
بریکنگ

سندھ کے محنت کش حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے منتظر

سندھ 21st Sep 2023 132 مناظر

سندھ کے مزدور اجرتوں میں اضافے سے محروم ہیں

کراچی: ملک کے دیگر صوبوں میں کم سے کم آمدنی والے مزدوروں کی اجرتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے لیکن سندھ کے مزدور اجرتوں میں اضافے سے محروم ہیں۔
سندھ میں حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت میں اضافے کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوسکا، جس کے باعث مزدور شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
یہاں تک کہ گزشتہ حکومت میں مزدوروں کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کے فیصلے پر بھی تاحال عمل نہیں ہوا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ