پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نوابشاہ میں ذاتی دشمنی پر 6 افراد کے بہیمانہ قتل کی مذمت

قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی: بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نوابشاہ میں ذاتی دشمنی پر 6 افراد کے بہیمانہ قتل کی مذمت

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نوابشاہ میں ذاتی دشمنی پر 6 افراد کے بہیمانہ قتل کی مذمت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مقتول افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار بلاول بھٹو زرداری کا کهنا تها که قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی امید ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کے کٹہڑے میں لایا جائے گا امن و امان کے قیام کو یقینی بنانا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے.