پاکستانی قوم سیسا پلائی ہوئی دیوار کی طرح متحد ہے: بی جی سی گروپ کےچیف ایگزیکٹو سید امتیاز الحق بخاری

پاکستان کو ائندہ نسلوں کے لیے معاشی مستحکم کی ضرورت ہے. خالد پرویز ڈائریکٹر, ہیومینٹی انٹرنیشنل پاکستان

پاکستانی قوم سیسا پلائی ہوئی دیوار کی طرح متحد ہے: بی جی سی گروپ کےچیف ایگزیکٹو سید امتیاز الحق بخاری

کراچی (وسیم قریشی) بہاری کمیونٹی پاکستان اور منصور نگر محلہ کمیٹی اورنگی ٹاؤن کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب میں علاقے کے اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے ٹیبلو ملی نغمے اور قومی گیت پیش کیا۔ طلبہ و طالبات کے درمیان تقریری مقابلہ بھی ہوئے اور جیتنے والے طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے گے تقریب کے مہمان خصوصی سید امتیاز الحق بخاری نے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے امتیاز بخاری نے منصور نگر کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح متحد ہے تقریر سے منصور نگر کے عہدے داروں نے بھی خطاب کیا