English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل
views
|
03rd Jan 2024
•
پاکستان
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل
تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل
جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو طبیعت بگڑنے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی کے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی۔
جیل ہسپتال میں پرویز الٰہی کا طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
چوہدری پرویز الٰہی کو چند روز قبل طبیعت بگڑنے پر جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
01st Jul 2025
•
سندھ
ال میچ میکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیع شیخ کا "ہمسفر فورایور لوو" میرج بیورو کے دفتر کا دورہ
01st Jul 2025
•
شوبز
سیان بروک نے ’ہاؤس آف ڈریگن‘ میں مختصر کردار سے ناظرین کو متاثر کر دیا
30th Jun 2025
•
سندھ
بی جی سی گروپ کے سی ای او سید امتیاز الحق بخاری کا آباد کے چیمبر کا دورہ
30th Jun 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
برساتي پاڻي کي ضايع ٿيڻ کان بچائڻ لاءِ قدم کنيا وڃن..!!
01st Jul 2025
•
سندھ
ال میچ میکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیع شیخ کا "ہمسفر فورایور لوو" میرج بیورو کے دفتر کا دورہ
01st Jul 2025
•
شوبز
سیان بروک نے ’ہاؤس آف ڈریگن‘ میں مختصر کردار سے ناظرین کو متاثر کر دیا
30th Jun 2025
•
سنڌي خبرون
سڳيون ڀرسان ساهرن پاران نوجوان ناري کي مبينا طور باهه ڏئي ساڙڻ خلاف احتجاج
30th Jun 2025
•
سنڌي خبرون
ڊي سي عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت هيٺ ڊسٽرڪٽ بيس پرائيز اسسمينٽ ڪميٽي جو اجلاس
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
parvez elahi
0 تبصرے