"حکومت" تلاش کے نتائج۔

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

کراچی میں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب کے دوران بلاول بھٹو کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو روایتی سندھی اجرک اور ٹوپی پیش کرنا محض ثقافتی عمل تھا یا کسی سیاسی پیغام کی علامت؟ وفاقی دارالحکومت میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔

نیب کے ذریعے سیاسی انتقام نہیں ہوگا، وزیرِ اعظم کا دوٹوک مؤقف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت نیب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کر رہی اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے آزادانہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔

سندھ حکومت سیلز ٹیکس جمع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور سندھ و بلوچستان پہلے ہی ریکارڈ ٹیکس وصول کر چکے ہیں: بلاول بھٹو

ٹارگٹ سے زائد رقم سندھ کے عوام پر خرچ ہونی چاہیے: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین

چیف آف ڈیفنس فورسز کا ادارہ نئی قومی سیکیورٹی ریڑھ کی ہڈی بننے کو تیار، حکومتی فیصلوں پر رانا ثناء اللہ کی اہم گفتگو

حکومتی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کا ادارہ قومی سلامتی کے لیے انتہائی اہمیت اختیار کرنے والا ہے اور اس کے رولز پر غیر معمولی احتیاط سے کام لیا جا رہا ہے۔

کراچی میں بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق، متعدد بلدیاتی افسران معطل

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 3 سالہ بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے پر سندھ حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے مختلف محکموں کے کئی افسران کو معطل کردیا۔ محکمہ بلدیات نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بھی کم کر دی ہیں۔

"میئر کراچی نے سارے ادارے اپنے قبضے میں لے رکھے ہیں" — حافظ نعیم الرحمٰن کی سخت تنقید

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر کراچی نے شہر کے تمام اداروں پر قبضہ کر رکھا ہے اور بی آر ٹی منصوبے کے نام پر شہریوں کی تذلیل کی جا رہی ہے۔

"اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں" — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دوٹوک اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے۔

یو بی جی اور بی ایم پی کا اتحادکاروباری برادری کی مضبوطی ثابت ہوگا، زبیر طفیل

حکومت کاروباری برادری سے حقیقی مشاورت کو ترجیح دے اور مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے،صدر یو بی جی

سندھ حکومت کا تاریخ ساز اقدام: طلاق، پیدائش، موت، شادی کی مفت رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف

سندھ حکومت نے شہریوں کو موت، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک جدید، کاغذ سے آزاد اور ٹیکنالوجی پر مبنی "سیول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم" (CRMS) موبائل ایپ لانچ کر دی۔

30 سال بعد مریض کے معدے سے لائٹر برآمد، ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے

شکارپور میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن آج، کنٹرول رومز فعال

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

شڪارپور ماضيءَ جو پئرس، بدانتظامي، بدعنواني ۽ بيحسي جو زندھ مثال!

ڊپٽي ڪمشنر ٺٽو منور عباس سومرو پاران پوليو مهم جو باقاعده آغاز

ڊپٽي ڪمشنر عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت هيٺ پوليو مهم بابت اجلاس

ٺٽو: ڄام واهه جي ڳوٺ عرس جاکرو واسي عورتن جو ايس ايس پي آفيس آڏو احتجاج

ملير: شاهه لطيف پوليس پاران 47ڪلو چرس هٿ ڪري ٽن ڄڻن کي گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ