"6 ایس ایچ اوز معطل" تلاش کے نتائج۔

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران ڈیوٹی میں غفلت، آئی جی سندھ نے 5 ڈی ایس پیز کو ہٹا دیا، 6 ایس ایچ اوز معطل

ڈی ایس پیز مسرور جتوئی، کمال نسیم، سید محمد رضا، محمد سہیل خان، اور محمد جاوید خان کو رپورٹ کرنے کا حکم