اتوار، 01 نومبر 2026
بریکنگ

نئی جنگ کی صورت میں دنیا بھر میں امریکی اڈوں اور فوجی سازوسامان کو نشانہ بنا سکتے ہیں: ایرانی فوج

تازہ ترین 01st Nov 2026 5 مناظر
نئی جنگ کی صورت میں دنیا بھر میں امریکی اڈوں اور فوجی سازوسامان کو نشانہ بنا سکتے ہیں: ایرانی فوج
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرام نیا نے کہا ہے کہ اگر نئی جنگ شروع ہوئی تو اس کا دائرہ صرف مغربی ایشیا کے خطے تک محدود نہیں رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی دسترس میں موجود امریکی مفادات، فوجی اڈوں اور سازوسامان کو دنیا میں کہیں بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ نے دوبارہ جارحیت کی تو ایران فوری طور پر پہلے سے زیادہ سخت جواب دے گا۔ بریگیڈیئر جنرل محمد اکرام نیا نے خبردار کیا کہ مستقبل میں ممکنہ جنگ گزشتہ جنگ کے مقابلے میں زیادہ طویل ہو سکتی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ