اتوار، 01 نومبر 2026
بریکنگ

امریکہ ایران پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے: وال اسٹریٹ جرنل

تازہ ترین 01st Nov 2026 4 مناظر
امریکہ ایران پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے: وال اسٹریٹ جرنل
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ایران پر ایک بار پھر فضائی حملے شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جبکہ ممکنہ فوجی کارروائی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد شروع کی جا سکتی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بھی ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ