بدھ، 04 نومبر 2026
بریکنگ

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مابین ملاقات احسن شروعات ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری

تازہ ترین 14th Mar 2024 361 مناظر

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مابین ملاقات احسن شروعات ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری /ملاقات کا خیرمقدم، صدر مملکت کا وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات کا خیرمقدم

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مابین ملاقات احسن شروعات ہے،

یہی وقت ہے کہ ہم پاکستان کو درپیش اختلافات دور کرنے کا سوچیں، میں ہمیشہ پاکستان کو اولین ترجیح دینے کا حامی رہا ہوں ،

وقت آگیا ہے کہ ہم لوگوں کو امید دلائیں کہ جمہوری عمل کام کر سکتاہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ