بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت اور اداکار وجے راز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جن میں دونوں کو ایک پارٹی کے دوران ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں نے مختلف تبصرے کیے، جبکہ کچھ صارفین نے دونوں کے درمیان تعلقات کے بارے میں قیاس آرائیاں بھی شروع کر دیں۔
سوشل میڈیا صارفین نے تصاویر پر "کوا بریانی کے بھیگے ہونٹ تیرے" کے ساتھ پارٹی جیسے مزاحیہ تبصرے بھی کیے۔
0 تبصرے