صدر مملکت آصف علی زرداری، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اور فریال تالپور شریک
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سمیت تمام اراکین کابینہ اور پی پی پی اراکین سندھ اسمبلی شریک
صدر آصف علی زرداری کا کهنا تها که
ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں،
اس وقت جنگ کے حالات ہیں، ہمیں متحد رہنے کی ضرورت ہے،
صدر مملکت آصف علی زرداری کا وزیراعلی سندھ اور ان کی کابینہ پر اعتماد کا اظہار
آپ اور آپ کی ٹیم بہت اچھا کام کررہی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا وزیراعلی سندھ سے مکالمہ
0 تبصرے