گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے رضوان احمد کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین تعینات کرنے کی منظوری دے دی
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے ایس پِی ایس سی کے نئے چیرمین کی تعیناتی کی سمری پر دستخط کر دیے
گورنر سندھ کا کهنا تها که
امید ہے کہ رضوان احمد کی قیادت میں سندھ پبلک سروس کمیشن کےوقار میں مزیداضافہ ہوگا،
0 تبصرے