دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری

دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح پر بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور جاری ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک خطے میں کشیدگی کم کرنے اور حالیہ تنازعات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت کر رہے ہیں۔ اگرچہ براہ راست ملاقات نہیں ہو رہی، تاہم ثالثوں کے ذریعے رابطے برقرار ہیں۔