کمشنر کراچی کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی خاص ہدایت پر گلستان جوہر میں تجاوازات کے خلاف گرینڈ آپریشن

کمشنر کراچی کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی خاص ہدایت پر گلستان جوہر میں تجاوازات کے خلاف گرینڈ آپریشن

کمشنر کراچی کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی خاص ہدایت پر گلستان جوہر میں تجاوازات کے خلاف گرینڈ آپریشن آپریشن سرکاری ایراضی پر کچے مکانات اور جھگیوں سمیت دیگر تجاوزات کا بلڈوزر کی مدد سے خاتمہ کیا گیا تجاوازات کے خلاف آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر ایسٹ فراز عباسی کی نگرانی میں اسٹاف آفیسر جہانگیر مگنیجو سمیت دیگر نے کیا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی اسسٹنٹ کمشنر ایسٹ فراز عباسی کا کھنا تھا کھ گلستان جوہر بلاک 15 میں قائم دیگر تجاوزات کو بھی فوری ختم کیا جائیگا، کمشنر کراچی کے واضع احکامات ضلع ایسٹ میں قائم تجاوازت کا مستقل بنیادوں پر خاتمہ کیا جائے، اگر کسی نے آپریشن کے دوران رکاوٹ ڈالنے یا مزاحمت کی کوشش کی تو اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائیگا،