"پانچویں" تلاش کے نتائج۔

کراچی: ایم اے جناح روڈ کے شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ، فائر بریگیڈ نے بروقت قابو پا لیا

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی، جسے فائر بریگیڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بجھا دیا۔

چیئرمین واپڈا سے پاکستان میں ورلڈ بنک کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ اور تربیلا پانچویں توسیعی منصوبہ کے مالی امورپر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اور کابینہ کمیٹی کی تشکیل نو کر دی

نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم نے آج پانچویں کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل نو کردی

پولیو ورکر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر ايک شخص گرفتار

پولیو ٹیم رہائشی عمارت میں داخل ہوئی جہاں پانچویں منزل پر موجود کچھ افراد نے خاتون کو ہراساں کیا۔

کندھ کوٹ: مغویوں کی بازیابی کے لیے شٹرڈ ہڑتال، احتجاج پانچویں روز بھی جاری

ساگر کمار، علی مراد، مشتاق محمدانی نازیاکوسو اور معصوم کوثرکوسو اور ديگر کی بازیابی تک ہمارا پرامن احتجاج جاری رہے گا

چاہتا ہوں ون ڈے میں چوتھے نمبر پر کھیلوں، پانچویں پوزیشن سے خوش نہیں: محمد رضوان

پچھلے میچ کو بھول کر نئے میچ کیلئے میدان میں اترتے ہیں

سوڈان میں پانچویں روز بھی جھڑپیں، 174 سے زياده ہلاکتیں

آگ جہازوں کے ایندھن ٹینک میں لگی، امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں

نوشهروفيروز ۾ ڳوٺ يعقوب تنيا واسي عورتن جو پوليس خلاف احتجاج

سينيٽر روبينه قائمخاني پاران سامارو شهر ۾ گرلز ڊگري ڪاليج جو افتتاح

ڊسٽرڪٽ اليڪشن ڪمشنر ٺٽو سيده حميره بنت معاذ جي صدارت هيٺ اجلاس

ڊپٽي ڪمشنر عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت هيٺ ڊي سي سي جو اجلاس

بحريه يونيورسٽي ڪراچي جي شاگردن جو پاڪستان فشر فوڪ فورم جي مرڪزي آفيس جو دورو

سڈنی فائرنگ کیس: حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بھارت سے آسٹریلیا منتقل ہوا، بھارتی میڈیا

شڪارپور: پي ايس 9 تي ضمني چونڊ ۾ پ پ اميدوار آغا شهباز دراني ڪامياب قرار

ٺٽو پوليس جو جوا جي اڏي تي ڇاپو، 4 جواباز گرفتار