"پی آئی اے" تلاش کے نتائج۔

24 سرکاری ادارے نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری—وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پی آئی اے کی نجکاری رواں سال مکمل کر لی جائے گی۔

ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ

تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے اور انتظامیہ کے رویّے کے خلاف ایئر کرافٹ انجینئرز کے احتجاج سے پروازیں منسوخ اور درجنوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

پی آئی اے نے ایف بی آر کے نام پر جمع 28 ارب روپے خود خرچ کر ڈالے، سیکریٹری نجکاری کمیشن کا انکشاف

سیکریٹری نجکاری کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئرلائن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نام پر 28 ارب روپے بطور ٹیکس اکٹھے کیے، مگر یہ رقم جمع کرانے کے بجائے خود استعمال کر لی۔

پی آئی اے اور ریاض ایئر کے درمیان تاریخی کارگو معاہدہ — پاکستان کی فضائی تاریخ میں نیا باب رقم

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی ریاض ایئر کے ساتھ کارگو کے شعبے میں ایک تاریخی اور اہم معاہدہ کر لیا ہے۔

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کے منصوبے کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کے منصوبے کی منظوری دے دی

پی آئی اے کو بند کرنا اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم

پی آئی اے کو بند کرنا اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم

سینیٹر شیری رحمان کا پی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل ہونے پر شدید تشویش کا اظہار

ایندھن بحران کے باعث پی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل ہونے پر شدید تشویش ہے، شیری رحمان

نگران وزیر اعظم کی زیرِ صدارت پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے امور کا جائزہ اجلاس

اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کی پیش رفت کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا

حکومت کا دسمبر میں پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ

پی آئی اے، پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں اور پاکستان اسٹیل کی نجکاری کی تیاری کر لی گئی

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے اچھی خبر

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو مالی معاونت فراہم کی گئی

شڪارپور ماضيءَ جو پئرس، بدانتظامي، بدعنواني ۽ بيحسي جو زندھ مثال!

ڊپٽي ڪمشنر ٺٽو منور عباس سومرو پاران پوليو مهم جو باقاعده آغاز

ڊپٽي ڪمشنر عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت هيٺ پوليو مهم بابت اجلاس

ٺٽو: ڄام واهه جي ڳوٺ عرس جاکرو واسي عورتن جو ايس ايس پي آفيس آڏو احتجاج

ملير: شاهه لطيف پوليس پاران 47ڪلو چرس هٿ ڪري ٽن ڄڻن کي گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ

سجاول ۾ تشدد جو شڪار ٿيل پيرسن بدران پوليس جي مدعيت ۾ ڪيس داخل

نوشھرو فيروزجي سينئر وڪيل ڪاشف ٻوھيو جو ننڊو ڀاءُ حادثي ۾ فوت

ٺٽي جي پ پ اڳواڻ سيد محمود عالم شاهه پاران ڇتو چنڊ ۾ احمد امين بروهي جي پونئرن سان تعزيت