اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

ایرانی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

تازہ ترین 30th Jun 2026 341 مناظر
ایرانی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال
تہران (ویب ڈیسک): ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے مفاہمتی یادداشت پر خیالات کا تبادلہ کیا، جبکہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ