بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

بچی فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد حویلی ویران

تازہ ترین 20th Aug 2023 331 مناظر

بچی فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پیرانی حویلی کے تمام ملازمین فرار ہوگئے

رانی پور : بچی فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پیرانی حویلی کے تمام ملازمین فرار ہوگئے، لیبارٹری سے رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔ فاطمہ کے میڈیکل چیک اپ کے لیے قائم بورڈ نے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق کردی جس کے بعد حویلی کے ملازمین روپوش ہوگئے ہیں جب کہ پولیس کی جانب سے مزید گرفتاریوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیس میں مزید کئی نام شامل ہو سکتے ہیں اور تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس اور رینجرز کی گاڑیوں کو سائرن بجاتے دیکھ کر حویلی کے تمام افراد اور ملازمين خوف ميں مبتلا ھوگئے ھين.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ