منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

جعلی اپوسٹیل اسکینڈل، ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن

تازہ ترین 21st Sep 2026 20 مناظر
جعلی اپوسٹیل اسکینڈل، ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن
اسلام آباد میں ایف آئی اے نے جعلی اپوسٹیل اسٹیکرز اور سرکاری دستاویزات تیار کرنے والے مبینہ نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق کیس میں وزارتِ خارجہ کے 6 اہلکاروں سمیت 22 افراد نامزد کیے گئے ہیں، جبکہ گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ