بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5 عسکریت پسندوں کو ہلاک اور 23 مغوی افراد کو بازیاب کرالیا۔ حکام کے مطابق کارروائی کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور گاڑیاں بھی برآمد ہوئیں۔