منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

توشہ خانہ فوجداری کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

تازہ ترین 17th Jul 2023 260 مناظر

عدالت نے دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے طلب کیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے دو گواہوں کو کل طلب کر لیا عدالت نے دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے طلب کیا کیس کی مزید سماعت عدالت نے کل تک ملتوی کردی عدالت نے آج چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ