منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

روسی اداکارہ پرفارمنس کے دوران یوکرينی فوج کے حملے میں ہلاک

شوبز 24th Nov 2023 315 مناظر

روسی اداکارہ پرفارمنس کے دوران یوکرينی فوج کے حملے میں ہلاک

روسی اداکارہ پولینا مینشخ تھیٹر میں پرفارمنس کے دوران یوکرین کے حملے میں ہلاک ہو گئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 19 نومبر کو اداکارہ ویلریل روسی فوج کے اہلکاروں کی ریٹائرمنٹ کی خوشی میں یوکرین کے ایک تھیٹر میں پرفارمنس کے دوران یوکرین کی گولہ باری کا نشانہ بنیں۔
یوکرین نے کہا کہ اس حملے میں 20 کے قریب روسی فوجی مارے گئے تاہم روسی حکام نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
میڈیا کے مطابق جب یوکرینی فوج نے حملہ کیا تو روسی اداکارہ تھیٹر میں اسٹیج پر پرفارم کر رہی تھیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ