بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

لاڑکانہ کی بیت المال کالونی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

سندھ 05th Nov 2024 379 مناظر
لاڑکانہ کی بیت المال کالونی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

خاتون اور مرد موٹرسائیکل پر سوار تھے کہ مسلح افراد انہیں قتل کرنے آئے تو وه انہوں نے خمیسو شیخ کے گھر میں پناہ لی؛ علاقہ مکین

لاڑکانہ کی بیت المال کالونی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی مقتول کی شناخت نذیر محمد کودرانی گاؤں اور خاتون کی شناخت رتوڈیرو گاؤں کی رہائشی فرزانہ زنگیجہ کے نام سے ہوئی ہے۔ علاقہ مکین کا کهنا تها که خاتون اور مرد موٹرسائیکل پر سوار تھے کہ مسلح افراد انہیں قتل کرنے آئے تو وه انہوں نے خمیسو شیخ کے گھر میں پناہ لی مسلح افراد گھر میں گھس کر مرد اور عورت کو قتل کر کے فرار ہو گئے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ