منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

ڈان 3 میں شاہ رخ خان کی جگہ سندھی اداکار نے لے لی

شوبز 09th Aug 2023 310 مناظر

فلم کے حوالے سے سندھی اداکار کا کلپ ٹوئٹر پر وائرل

ممبئی (شوبز) اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر فرحان اختر نے اپنی نئی فلم ڈان 3 کی تیاری کا اعلان کر دیا ہے جس میں شاہ رخ خان واپس نہیں آئیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر کا نیا نام) پر ایک پوسٹ میں فرحان اختر نے کہا کہ ڈان 3 میں شاہ رخ کی جگہ رنویر سنگھ لیں گے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایسے دور کا آغاز ڈان 3 ہے۔ انہوں نے ایک ٹیزر بھی پوسٹ کیا جس میں رنویر سنگھ خود کو ڈان کے طور پر متعارف کرا رہے ہیں۔ یہ فلم 2025 میں کسی وقت ریلیز ہوگی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ