اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی؛ اے وی ایل سی دفتر کی چھت گر گئی، ایس ایس پی اور ڈی ایس پی ملبے تلے دب گئے

سندھ 04th Sep 2023 299 مناظر

ایس ایس پی اور ڈی ایس پی کی حالت خطرے سے باہر ہے، چھت گرنے کا واقعہ حادثاتی طور پر پیش آی

کراچی؛ اے وی ایل سی دفتر کی چھت گر گئی ایس ایس پی اور ڈی ایس پی ملبے تلے دب گئے، ڈی آئ جی شرجیل کھرل کا کهنا تها که ایس ایس پی اور ڈی ایس پی کی حالت خطرے سے باہر ہے، چھت گرنے کا واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا، پولیس افسران ڈاکٹرز کسیاتھ رابطہ میں ہیں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ