منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی؛ سندھ اسمبلی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب

سندھ 21st Jun 2024 323 مناظر
کراچی؛ سندھ اسمبلی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب

کراچی؛ سندھ اسمبلی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب

کراچی؛ سندھ اسمبلی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب پیپلزپارٹی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں شرکت آصفہ بھٹو زرداری نے شھید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کا ٹا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، نثار کھڑو، سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ، اسپیکر سندھ اسیمبلی اویس قادر شاہ، سابق اسپیکر آغا سراج درانی، صوبائی وزراء اور پیپلز پارٹی ایم پی ایز کی کیک کٹنگ کی تقریب میں شرکت
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ