اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

کریتی سینن فلموں میں بطور پروڈیوسر ڈیبیو کیلئے تیار

شوبز 06th Jul 2023 318 مناظر

کریتی سینن فلم ’دو پتی‘ کو پروڈیوس کر رہی ہی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن جلد بطور پروڈیوسر انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹائیگر شروف کے ساتھ اپنی فلم ہیرو پنتی سے بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ کریتی سینن نے کئی کامیاب فلموں کے بعد اب بطور پروڈیوسر کام کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ کریتی سینن نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فلم ’دو پتی‘ کو پروڈیوس کر رہی ہیں جو نیٹ فلکس پر جلد ریلیز کی جائے گی جبکہ اس میں کاجول مرکزی کردار نبھائیں گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ