بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر بڑا وار، 86 افراد زخمی، عمارتیں تباہ

تازہ ترین 22nd Jun 2025 406 مناظر
امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر بڑا وار، 86 افراد زخمی، عمارتیں تباہ
تل ابیب (ویب ڈیسک): ایران نے امریکی حملوں کے ردعمل میں اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے بڑا حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 86 اسرائیلی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بجا دیے گئے اور فضائی دفاعی نظام کو فوری طور پر فعال کر دیا گیا۔ اسرائیلی فضائیہ نے ڈرونز اور میزائلوں کو روکنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم کئی حملے اپنے ہدف تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق حيفا اور تل ابیب میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جبکہ تل ابیب کے مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی حملوں کے نتیجے میں تل ابیب میں دو عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ