بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
وفد میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی شامل
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
وفد میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی شامل
گورنر پنجاب اور گورنر کے پی کے بھی ملاقات میں شریک
شیری رحمن، نوید قمر، راجہ پرویز اشرف بھی پیپلز پارٹی کے وفد میں شامل
ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ذرائع کا کھنا تھا کھ
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان اہم قانون سازی کے امور پر بھی گفتگو،
ملاقات میں خیبر پختونخواہ کی صورتحال کا بھی جائزہ، ذرائع