اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

بھائی ندیم خان کو پی سی بی سے فارغ کرنے پر معین خان پھٹ پڑے

کھیل 05th May 2023 343 مناظر

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کچھ افراد من مانیاں کرکے کرکٹ کو تباہ کر رہے ہیں: معین خان

سابق کپتان معین خان اپنے بڑے بھائی ندیم خان کو کرکٹ بورڈ سےفارغ کرنے کے فیصلے پر پھٹ پڑے۔ معین خان نے وزیراعظم شہباز شریف سےکرکٹ بورڈ کے معاملات دیکھنےکی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کچھ افراد من مانیاں کرکے کرکٹ کو تباہ کر رہے ہیں۔ معین خان ندیم خان کو برطرف کرنے پر بھی برہم ہیں، ان کا کہنا ہےکہ ندیم خان کی ایمانداری کو سب جانتے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ