ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

ایرانی ٹیم کو میچ کے بعد امریکہ میں قیام کی اجازت نہ ملنے کا انکشاف

کھیل 07th Jun 2026 356 مناظر
ایرانی ٹیم کو میچ کے بعد امریکہ میں قیام کی اجازت نہ ملنے کا انکشاف
تہران : ایران کی ورلڈ کپ فٹبال ٹیم کو مطلع کیا گیا ہے کہ انہیں امریکہ میں اپنے میچ کے دن ہی ملک میں داخل ہونا اور اسی دن واپس بھی جانا ہوگا ایران کے میکسیکو میں تعینات سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کو امریکہ میں قیام کی اجازت نہیں دی گئی، اور ان کے ویزا سے متعلق سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں ایرانی سفیر کے مطابق حالیہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے باعث ایرانی ٹیم کو اپنے ابتدائی تربیتی مرکز ٹکسن، ایریزونا کے بجائے اب میکسیکو میں رکھا گیا ہے ایران کے سفیر برائے میکسیکو ابوالفضل پسندیدہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم صبح امریکا داخل ہو سکتے ہیں اور ہمیں اسی دن واپس جانا ہوگا ایرانی ٹیم پر یہ پابندی ویزا سے متعلق شرائط کا حصہ ہے، ایرانی ٹیم کو ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں امریکہ میں 3 میچ کھیلنے ہیں۔
شیئر کریں:

2 تبصرے

CciPRCEDCMDrkSOgi
CciPRCEDCMDrkSOgi 2 months ago

UgFbqtSVMaOdFTRCpVAaJmW

gjrdZZHDebKzTWgeHL
gjrdZZHDebKzTWgeHL 1 month ago

yvUstewKdDxTOsydRtJiiw

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ