بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

اڈیالہ جیل کے باہر نامعلوم افراد نے بشرہ بی بی کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا

تازہ ترین 27th Nov 2023 403 مناظر

اڈیالہ جیل کے باہر نامعلوم افراد نے بشرہ بی بی کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) اڈیالہ جیل کے باہر نامعلوم افراد نے بشرہ بی بی کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے اڈیالہ جیل کے باہر گھیرے میں لے لیا جہاں انہوں نے شدید نعرے بازی کی۔ نامعلوم افراد نے بشرہ بی بی کی گاڑی کا اڈیالہ جیل کے گیٹ تک پیچھا کیا، گاڑی میں عمران خان کی بہن علیمہ خان اور نورین بی بی بھی موجود تھیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ