بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: پولیس کی کارروائی, بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروپ کے 5 ملزمان گرفتار

سندھ 27th Aug 2023 256 مناظر

تیموریہ پولیس نے 15 سالہ نوجوان اویس کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گيا

کراچی: تیموریہ پولیس کی بروقت کارروائی بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروپ کے 5 ملزمان گرفتار ، تیموریہ پولیس نے 15 سالہ نوجوان اویس کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان کی شناخت عمران ولد غلام نبی ، جمیل ولد بلال ، امتیاز ولد مختیار ، جہانزیب ولد اقبال اور منصور ولد حاجی احمد کے ناموں سے ہوئی گرفتار ملزمان نے دورانِ انٹیروگیشن متعدد نوجوان لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر مزید بدفعلی پر مجبور کرنے کا اعتراف کیا ملزم امتیاز کے موبائل فون میں اس طرح کی متعدد ویڈیو موجود ہیں گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لاکر مقدمہ درج کیا گیا جبکہ انہیں تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ