جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہوگی

تازہ ترین 22nd Aug 2023 422 مناظر

بجلی دو روپے سات پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) غریب عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی اور بجلی دو روپے سات پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کردی، درخواست جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا درخواست کی سماعت 30 اگست کو کرے گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ