ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

شہباز شریف کا سندھ کے کچے میں ایک گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے جانی نقصانات پر اظہار افسوس

پاکستان 27th Sep 2023 246 مناظر

شہباز شریف کا 5 بچوں سمیت 9 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا سندھ، کندھ کوٹ، کچے کے علاقے گھوڑہ گھاٹ کے ایک گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے جانی نقصانات پر اظہار افسوس
شہباز شریف کا 5 بچوں سمیت 9 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار
سابق وزیراعظم کا متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار
ان کا کھنا تھا کھ واقعے کی تحقیقات کرائی جائے، علاقے میں سویپ آپریشن کیا جائے تاکہ مزید ایسا کوئی واقعہ نہ ہو
سابق وزیراعظم کی نگران وزیر اعلی سے متاثرہ خاندانوں کی مالی کی بھی اپیل
شہباز شریف کی جاں بحق افراد کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا
شہباز شریف کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ