جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

’دل کا رشتہ‘ ایپ نے جلدی شادیاں کروانے کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان 10th Jun 2023 263 مناظر

جلدی رشتے ہوتے ہیں تب میں نے فوراًً ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنا پرو فائل بنایا

’دل کارشتہ‘ ایپلیکیشن نے جلدی شادیاں کروانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جیو کے پرو گرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں ایک نئے شادی شدہ جوڑے نے شرکت کی اور انکشاف کیا کہ رشتہ ایپ ’دل کا رشتہ‘ ان کی زندگی میں بہار بن کر آئی ہے۔ دلہے وقار نے اپنی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ وہ فیک رشتہ ایپس سے تنگ آ چکے تھے تب ہی ایک دن ان کا ایک دوست آفس آیا اور ”دل کا رشتہ“ ایپ کے بارے میں بتایا کہ یہاں بہت اچھے اور جلدی رشتے ہوتے ہیں تب میں نے فوراًً ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنا پرو فائل بنایا اور پرو فائل بناتے ہی مجھے بہت اچھا رشتہ مل گیا۔ انہوں نے بتایا کہ گھر والوں کی رضامندی اور لڑکی والوں سے ملاقات کے بعد شادی اتنی جلدی ہوئی کہ مجھے یقین ہی نہیں آرہا کہ میری شادی بھی ہو گئی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ